پاکستانیوں کیلئے اچھی خبر ، ایل پی جی کی قیمت میں فی کلو کمی

قائد شہر میں ایل پی جی گیس کی قیمت میں دس روپے کمی کے بعد 290 روپے فی کلو ہو گئی ہے۔ تاہم، شہریوں کا مطالبہ ہے کہ اوگرا کے مقرر کردہ نرخ 209 روپے فی کلو پر ہی فروخت کی جانی چاہیے۔

اوگرا نے سرکاری طور پر ایل پی جی کی قیمت 209 روپے فی کلو مقرر کی ہوئی ہے، لیکن مارکیٹ میں اس سے زیادہ قیمت وصول کی جا رہی ہے۔ عوام کا کہنا ہے کہ ایل پی جی کی فروخت ریگولیٹر کے تعین کردہ نرخوں کے مطابق ہونی چاہیے، تاکہ مہنگائی کے بوجھ میں کمی آ سکے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close