صوبائی حکومت کا مزدوروں کو بڑا تحفہ، اب کم از کم تنخواہ کتنی؟

کراچی(پی این آئی) سندھ حکومت نے ہنرمند و غیر ہنرمند مزدوروں کی کم سے کم اجرت مقرر کرنے کا نوٹیفیکشن جا ری کر دیا۔

محکمہ محنت سندھ کے جاری نوٹی فیکشن کے مطابق صنعتوں میں اجرات پر کام کرنے والے محنت کشوں کی اجرات میں 15 اعشاریہ 62 فیصد اضافہ کیا گیا۔نوٹی فیکشن کے مطابق نیم ہنر مند کی ماہانہ تنخواہ 38 ہزار280 روپے جبکہ ہنر مند کی ماہانہ تنخواہ 45 ہزار 910 اوراعلی ہنر مند کی ماہانہ تنخواہ 47 ہزار 868 روپے مقرر کر دی ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close