مردم شماری کے دوران موبائل چھینے جانے کی جھوٹی اطلاع پر عملے کا رکن گرفتار

کراچی(آئی این پی)کراچی کے علاقے لانڈھی میں مردم شماری کے دوران عملے سے موبائل چھیننے کی اطلاع جھوٹی نکلی۔پولیس کے مطابق جھوٹی اطلاع دینے پر مردم شماری عملیکے رکن شعیب کو گرفتار کرلیا ہے۔ایس ایس پی کورنگی کا کہنا ہیکہ ملزم نے گزشتہ روز مردم شماری کیدوران موبائل فون چھیننیکی اطلاع دی تھی، ملزم شعیب نے اعتراف جرم کرلیا ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close