عمران خان چند ہفتوں میں دوبارہ وزارت عظمیٰ کا حلف اٹھائیں گے، فیصل جاوید نے ناقابل یقین دعویٰ کر دیا

کراچی (آئی این پی) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنماء سینیٹر فیصل جاوید خان نے بڑا دعویٰ کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان آئندہ چند ہفتوں میں دوبارہ وزیر اعظم بن کر اپنے عہدے کا حلف اٹھائیں گے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے ہفتہ کو یہاں کراچی کے جناح گراؤنڈ میں پی ٹی آئی کے جلسہ عام کے دوران کیا۔ انہوں نے کہا کہ عوام پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور کپتان عمران خان کو ایک مرتبہ پھر آئندہ چند ہفتوں میں دوبارہ وزیر اعظم دیکھیں گے۔

فیصلہ جاوید نے کہا کہ عمران خان آئندہ چند ہفتوں میں دوبارہ وزیر اعظم بن کر اپنے عہدے کا حلف اٹھائیں گے۔۔۔۔

کراچی (آئی این پی) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنماء سینیٹر فیصل جاوید خان نے بڑا دعویٰ کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان آئندہ چند ہفتوں میں دوبارہ وزیر اعظم بن کر اپنے عہدے کا حلف اٹھائیں گے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے ہفتہ کو یہاں کراچی کے جناح گراؤنڈ میں پی ٹی آئی کے جلسہ عام کے دوران کیا۔ انہوں نے کہا کہ عوام پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور کپتان عمران خان کو ایک مرتبہ پھر آئندہ چند ہفتوں میں دوبارہ وزیر اعظم دیکھیں گے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close