آصف زرداری کا جو یار ہے وہ غدار ہے، خرم شیر زمان نے ایم کیوایم کے خلاف نعرے لگوادیئے

کراچی (آئی این پی)پی ٹی آئی رہنما خرم شیر زمان نے جلسے میں نعرے لگوائے کہ آصف زرداری کو جو یار ہے وہ غدار ہے۔ہفتہ کوتحریک انصاف کے رہنما فیصل واوڈا نے پی ٹی آئی کے جلسہ کے دوران کہاکہ کہ کراچی منی پاکستان ہے، شکر گزار ہوں کراچی نے ہمیشہ پی ٹی آئی کا خیال رکھا۔انہوں نے کہا کہ مہاجروں کے نام پر مسلط ایم کیوایم کو بھی اپنے ساتھ شامل نہیں کرینگے۔پی ٹی آئی رہنما خرم شیر زمان نے جلسے میں نعرے لگوائے کہ آصف زرداری کو جو یار ہے وہ غدار ہے،غدار ہے۔

خرم شیر زمان نے ایم کیو ایم کی غداری کی وجہ بتاتے ہوئے کہا کہ ایم کیو ایم اپنے قید دہشت گردوں کو رہا کروانا چاہتی تھی اور مرکز 90 واپس کھلوانے کا مطالبہ کررہی تھی۔۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں