کراچی(آئی این پی)وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کو دل کی تکلیف کے باعث کراچی کے قومی ادارہ برائے امراض قلب منتقل کردیاگیا۔ذرائع کے مطابق مرادعلی شاہ کا اسپتال میں سی ٹی این جی اور سیریم ٹیسٹ کیاگیا جس کے بعد انہیں واپس وزیراعلیٰ ہاؤس لیجا یاگیا۔دوسری جانب ترجمان وزیراعلیٰ سندھ کا کہنا تھاکہ مراد علی شاہ اپنے گھر پر ہیں اور خیریت سے ہیں۔۔۔۔۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں