خواتین کا واپڈا ٹیم پر حملہ، 3 پولیس اہلکار، 2 واپڈا اہلکار زخمی

ساہیوال (آئی این پی)ساہیوال کی وڈھ کالونی میں بجلی چوروں کے خلاف کاروائی کے دوران خواتین نے واپڈا ٹیم پر حملہ کر دیا، جس کے نتیجے میں 3پولیس اہلکار اور 2واپڈا اہلکار زخمی ہو گئے۔تفصیلات کے مطابق ساہیوال کی وڈھ کالونی میں بجلی چوروں کے خلاف کاروائی کرنے والی ٹیم پر خواتین نے ڈنڈوں سے حملہ کر دیا جبکہ پتھرائوبھی کیا، حملے میں3پولیس اہلکار اور 2واپڈا اہلکار زخمی ہو گئے۔پتھرائو سے واپڈا کی گاڑی کے شیشے بھی ٹوٹ گئے۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close