افسوسناک حادثہ، 4 افراد جاں بحق

لاہور کے علاقے شاہدرہ میں کرنٹ لگنے کے باعث افسوسناک حادثے میں چار افراد جان کی بازی ہار گئے۔

پولیس کے مطابق یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب چاروں افراد دکان کی چھت پر نصب لوہے کا بورڈ اتارنے میں مصروف تھے۔بورڈ اچانک قریب سے گزرنے والی بجلی کی تاروں سے ٹکرا گیا، جس کے نتیجے میں بورڈ میں کرنٹ آ گیا اور چاروں افراد موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close