غلط فہمی کی بنیاد پر “ریپ” کا الزام، 2 خواتین کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا

مظفر گڑھ میں اینٹی ریپ ایکٹ کے تحت دو خواتین کے خلاف مقدمات درج کرلیے گئے، خواتین کی گرفتاری کے لیے تلاش جاری ہے۔

پولیس کے مطابق خواتین نے 2 ملزمان کے خلاف زیادتی کے مقدمات درج کروائے تھے، خواتین نے عدالت میں بیان دیا کہ غلط فہمی پر ملزمان کو نامزد کیا۔ واضح رہے کہ 3 فروری کو بھی ایک خاتون کے خلاف اینٹی ریپ ایکٹ کے تحت مقدمہ درج ہوا تھا۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close