وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے پنجاب میں کینسر کے علاج کی جدید ترین ٹیکنالوجی متعارف کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔
چین سے کینسر کا جدید طریقہ علاج Hygea اور مشینری لانے پر اتفاق ہوگیا، سرجری اور کیمو تھراپی کے بغیر کینسر کا علاج ممکن ہوسکے گا۔نواز شریف کینسر اسپتال میں چین کے تعاون سے جدید مشینری اور طریقہ علاج ہوگا۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں