5 لاشیں برآمد

بہاولپور میں ششماہی نہر روڈ پر واقع رہائشی کالونی کے ایک گھر سے 5 لاشیں ملی ہیں۔

ریسکیو حکام کے مطابق گھر سے ایک بچی بھی بے ہوش حالت میں ملی ہے۔حکام کا کہنا ہے کہ ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچ گئی ہیں، لاشوں اور بچی کو اسپتال منتقل کیا کر دیا گیا ہے۔ریسکیو حکام نے کہا ہے کہ جاں بحق افراد میں خاتون اور بچے بھی شامل ہیں۔حکام نے بتایا ہے کہ لاشوں کے قریب خون بھی موجود ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں