کار حادثہ، وہاڑی سے افسوسناک خبر

وہاڑی کے نواحی علاقہ لڈن کے قریب کار حادثے میں خاندان کے 3 افراد جاں بحق اور خاتون زخمی ہو گئی۔

ریسکیو حکام کے مطابق حادثے میں کار میں سوار خاندان کے 3 افراد جاں بحق اور خاتون زخمی ہوئی۔تمام لاشوں اور زخمی خاتون کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔کار سوار فیملی لاہور سے واپس حاصل پور جا رہی تھی۔ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثہ گاڑی کے دیوار سے ٹکرانے کے باعث پیش آیا ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close