تحریک انصاف کے احتجاج کے حوالے سے مریم نواز نے حکمت عملی کا اعلان کر دیا

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کے لوگ کسی رعایت یا نرمی کے مستحق نہیں ہیں۔

لاہور سے جاری بیان میں مریم نواز نے کہا کہ تحریک انصاف کے بھیس میں موجود تحریک انتشار کا واحد مقصد ملک میں آگ لگانا ہےوزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کے لوگ کسی رعایت یا نرمی کے مستحق نہیں ہیں۔

لاہور سے جاری بیان میں مریم نواز نے کہا کہ تحریک انصاف کے بھیس میں موجود تحریک انتشار کا واحد مقصد ملک میں آگ لگانا ہے۔وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کے لوگ کسی رعایت یا نرمی کے مستحق نہیں ہیں۔لاہور سے جاری بیان میں مریم نواز نے کہا کہ تحریک انصاف کے بھیس میں موجود تحریک انتشار کا واحد مقصد ملک میں آگ لگانا ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close