لاہور میں لڑکی کی بوری بند لاش برآمد

لاہور کے علاقے فیکٹری ایریا میں لڑکی کی بوری بند لاش برآمد ہوئی ہے جس کی شناخت نہیں ہو سکی۔

تفصیلات کے مطابق پولیس نے کہاہے کہ لڑکی کو مبینہ طور پر قتل کیا گیاہے تاہم ابھی شناخت نہیں ہو سکی، لاش کئی روز پرانی ہے ، فرانز ک ٹیم لاش کا جائزہ لے رہی ہے اور شواہد اکھٹے کر رہی ہے ، پولیس نے تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے ،

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close