لاہور میں کرولا گینگ کی ایک اور واردات

لاہورپولیس جرائم روکنےمیں ناکام ہوگئی ہے کرولا گینگ کی ایک اوروارادات سامنے آئی ہے، گجرپورہ میں کارسوارڈاکوتاجرسے ایک کروڑروپے چھین کرفرار ہوگیا ہے۔

لاہورپولیس جرائم روکنےمیں ناکام ہے کرولا گینگ کی ایک اوروارادات ہوگئی ہے،گجرپورہ میں کارسوارڈاکوتاجرسے ایک کروڑروپے چھین کرفرار ہوگیاواردات کی کلوز سرکٹ فوٹیج منظرعام پر آگئی ہے۔فوٹیج میں کار سوار ڈاکوؤں کو واردات کرتے دیکھاجا سکتا ہے ،واردات کے بعد ڈاکو کارمیں فرار ہوتے نظر آتے ہیں، پولیس نے متاثرہ تاجرمحمد احسن کی مدعیت مقدمہ درج کر کے کاروائی شروع کردی ہے،سی سی ٹی وی کیمروں کی مدد سے ملزمان کی تلاش جاری ہے ۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close