گوجرانولہ میں غربت کے ہاتھوں مجبور شخص بیوی قتل کر کے نہر میں کود گیا

گوجرانوالہ میں غربت سے تنگ شوہر نے بیوی کو قتل کر کے نہر میں چھلانگ لگا دی۔

پولیس کے مطابق ماں کو بچانے کی کوشش میں بیٹا بھی زخمی ہو گیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ بیوی کو قتل کرنے کے بعد ملزم نے نہر میں چھلانگ لگا دی، ملزم کی لاش کو نہر سے نکال لیا ہے۔بیٹے نے پولیس کو بیان دیتے ہوئے کہا کہ غربت کی وجہ سے ماں باپ میں جھگڑا رہتا تھا۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close