چار سدہ میں آندھی، بڑا جانی نقصان ہو گیا

چارسدہ میں آندھی اور طوفان کے باعث چھت گرنے سے ایک ہی خاندان کے 5 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔

ذرائع کے مطابق پشاور اور چارسدہ سمیت مختلف علاقوں میں آندھی اور طوفان کے باعث چھتیں گرنے کے مختلف واقعات پیش آئے۔ریسکیو حکام کے مطابق چارسدہ میں آندھی اور طوفان کے باعث چھت گرنے سے مرنے والوں میں میاں بیوں اور ان کے تین بچے شامل ہیں۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close