انا للہ و انا الیہ راجعون، نامور عالم دین، شیخ الحدیث 71 برس کی عمر میں انتقال کر گئے

نامور عالمِ دین، جامعہ اشرفیہ کے استادالحدیث مولانا عبدالرحیم چترالی انتقال کر گئے۔

مولانا عبدالرحیم چترالی کی عمر 71 برس تھی، مولانا طویل عرصے سے علیل تھے۔مولانا عبدالرحیم چترالی کی نمازِ جنازہ آج بعد نمازِ جمعہ جامعہ اشرفیہ میں ادا کی جائے گی۔مولانا عبدالرحیم چترالی 50 برس سے جامعہ اشرفیہ میں استاد کے منصب پر فائز تھے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close