مسلم لیگ ن کے رکن صوبائی اسمبلی رانا عبدالمنان کو ضمانت خارج ہونے پر گرفتار کر لیا گیا۔
لاہور ہائی کورٹ ملتان بینچ نے رانا عبدالمنان کی عبوری ضمانت خارج کر دی۔عبوری ضمانت خارج ہونے پر پولیس نے رانا عبدالمنان کو گرفتار کر لیا۔پولیس کے مطابق ایم پی اے کے خلاف اسسٹنٹ کمشنر جتوئی پر تشدد کرنے کا مقدمہ درج تھا۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں