عوام ایکسپریس کی بوگی پٹڑی سے اتر گئی

لاہور سے کراچی آنے والی عوام ایکسپریس کی ایک بوگی پٹری سے اتر گئی۔

ریلوے حکام کے مطابق عوام ایکسپریس کی اے سی بزنس کی بوگی لاہور ریلوے اسٹیشن کے پلیٹ فارم نمبر 5 پر پٹری سے اتری۔ذرائع کا بتانا ہے کہ بوگی کو واپس ٹریک پر رکھنے کا کام شروع کیا جارہا ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close