لاہور میں اسموگ کی صورتِحال خطرناک حد تک

لاہور( آئی این پی) تعطیلات کے باوجود لاہور میں اسموگ کی صورتِحال خطرناک حد تک پہنچ گئی ،433پرٹیکیولیٹ میٹر کے ساتھ لاہور دنیا کا پہلا آلودہ ترین شہر قرار پایا ۔گزشتہ روز پہلے لاہور آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں دوسرے نمبر پر تھا تاہم بعد ازاں فہرست میں پہلے نمبر پر آ گیا ۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close