نواز شریف کس کا لاڈلہ ہے؟ ن لیگ کے سینیٹر کا بڑا دعویٰ

لاہور(آئی این پی)پاکستان مسلم لیگ(ن)کے سینیٹر آصف کرمانی نے کہا ہے کہ نواز شریف صرف عوام کا لاڈلہ ہے،لاہور سے جاری بیان میں ن لیگی سینیٹر نے کہا کہ نواز شریف کے دور حکومت میں مہنگائی کنٹرول میں تھی،انہوں نے کہا کہ نواز شریف غریب عوام کا لاڈلہ کل بھی تھا، آج بھی ہے اور آئندہ بھی رہے گا۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close