ڈیفنس کار حادثہ، ملزم کی عبوری ضمانت منظور، باپ کی گرفتاری پر اہم حکم

لاہور(آئی این پی)ڈیفنس میں کار حادثہ میں 6 افراد کی ہلاکت کے معاملہ پر عدالت نے ملزم شفقت کی عبوری ضمانت منظور کر لی۔انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے قانون نافذ کرنے والے اداروں کو ملزم کے والد کو گرفتار کرنے سے روک دیا۔عدالت نے ملزم شفقت کی عبوری ضمانت 27 نومبر تک منظور کر لی، ملزم افنان کے والد کو گاڑی کا مالک ہونے پر مقدمے میں نامزد کیا گیا تھا۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close