لاہور، 3 گاڑیاں آپس ٹکرا گئیں، ایک خاندان کے 6 افراد جاں بحق

لاہور (پی این آئی) ڈیفنس میں 3 گاڑیوں کی ٹکر میں زخمی ہونے والے 6 افراد اسپتال میں دم توڑ گئے ہیں۔۔۔۔۔ اس حوالے سے ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ جاں بحق ہونے والوں میں 2 خواتین، 2 بچے اور 2 مرد شامل ہیں۔۔۔۔ لاہور پولیس کے مطابق جاں بحق ہونے والے افراد کا تعلق ایک ہی خاندان سے ہے۔۔۔۔

لاہور پولیس حکام کا کہنا ہے کہ جائے حادثہ سے شواہد اکٹھے کرکے تحقیقات کی جارہی ہے ہیں جبکہ ایک شخص کو حراست میں بھی لیا گیا ہے۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close