پنجاب یونیورسٹی نے ایم بی اے امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا

لاہور (آئی این پی)پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے ایم بی اے (ساڑھے تین سالہ ) ساتواں سمسٹر سپرنگ 2022ء اور بی ایس سی ایس (چار سالہ پروگرم) پانچواں سمسٹر فال 2022ء کے امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا ہے۔ تفصیلات پنجاب یونیورسٹی ویب سائٹ www.pu.edu.pkپر دیکھی جا سکتی ہیں۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close