نواز شریف جلسہ،فلسطین اور کشمیر پر قبضے کے خاتمے کی قرارداد کے حق میں کارکنوں نے نعرے بلند کئے

لاہور (آئی این پی )سابق وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق نے مینار پاکستان پرمنعقد جلسے میں اپنی تقریر شروع کرنے سے قبل قرارداد پیش کی ۔خواجہ سعد رفیق نے تقاریر شروع ہونے سے قبل قرارداد پیش کی کہ فلسطین پر اسرائیل کا ناجائز قبضہ فوری طور پر ختم کیا جائے، کشمیر پر بھارت کا غیرقانونی تسلط ختم کردیا جائے اور کارکنوں نے قرارداد کے حق میں نعرے بلند کئے ۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close