لاہور، باپ کے سامنے بیٹی کے قتل کر دی گئی، مقتولہ بڑے سرکاری ادارے کے ریٹائرڈ افسر کی بیٹی تھی

لاہور (آئی این پی) لاہور کے علاقے چوہنگ میں باپ کے سامنے بیٹی کے قتل کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔دو روز قبل نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے عشا فاطمہ کو قتل کردیا تھا۔ مقتولہ عشا فاطمہ الیکشن کمیشن کے ریٹائرڈ ڈپٹی ڈائریکٹر کی بیٹی تھی جسے باپ کے ساتھ اکیڈمی سے گھرجاتے ہوئے موٹرسائیکل سواروں نے فائرنگ کا نشانہ بنایا۔پولیس نے واقعے کا مقدمہ درج کرلیا۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close