تھری فیز میٹر پرپیک آورز میں بجلی یونٹ کی قیمت 50 روپے ہو گی، حکومت مخالف رہنما کا دعویٰ

لاہور( آئی این پی)تحریک انصاف کے سینئر رہنما حماد اظہر نے کہاہے کہ بجلی کے صارفین کے لیے پیک آور دو گھنٹے بڑھا دئیے گئے ہیں۔ حماد اظہر نے اپنے بیان میں کہا کہ اب پیک آورز شام 6 بجے سے رات 10 بجے تک نہیں بلکہ شام 5 بجے سے رات 11 بجے تک ہوں گے۔ تھری فیز میٹر والوں کو پیک آورز میں ایک یونٹ بجلی کی قیمت 50 روپے ادا کرنا ہوگی۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close