پنجاب میں 141 سول ججز، مجسٹریٹس کے تقرر و تبادلے کر دیئے گئے

لاہور (آئی این پی)چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کی منظوری کے بعد 141سول ججز/مجسٹریٹس کے تقرر و تبادلوں کے احکامات جاری کر دئیے گئے ۔ رجسٹرار لاہور ہائیکورٹ کی جانب سے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ۔

تبدیل ہونے والے جوڈیشل افسران کو 19جولائی سے پہلے نئی تعیناتی پر رپورٹ کرنے کے احکامات جاری کئے گئے ہیں۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close