لاہور، پی ٹی آئی کارکنوں نے جیل روڈ بند کر دی، کینال روڈ پر ٹائر جلا کر راستے بند

لاہور (پی این آئی) عمران خان کی گرفتاری کے بعد پی ٹی آئی کارکنوں نے ملک بھر میں احتجاج کیا۔۔۔۔لاہور میں کارکنوں نے جیل روڈ بند کردیا اور دھرم پورہ میں بھی احتجاج کیا۔ کینال روڈ پر بھی ٹائر جلاکر راستے بند کردیے گئے۔۔۔

نگران وزیر صحت ڈاکٹرجاویداکرم کے مطابق احتجاج کے دوران اب تک 4 افراد زخمی ہوئے جنہیں سروسزاسپتال لایا گیا۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close