پنجاب یونیورسٹی انتظامیہ نے ہیلی کالج آف کامرس میں جھگڑے کا نوٹس لے لیا

لاہور(آئی این پی)پنجاب یونیورسٹی انتظامیہ نے ہیلی کالج آف کامرس میں طلباء کے مابین جھگڑے کا نوٹس لے لیا۔ترجمان کے مطابق یونیورسٹی سکیورٹی نے موقع پر پہنچ کر صورتحال پر قابو پایا۔انہوں نے کہا کہ قانون ہاتھ میں لینے والے طلباء کے خلاف بلا ء امتیاز کارروائی کی جائے گی۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close