فیصل آباد کے سرکاری سکول میں شہد کی مکھیوں کا حملہ

فیصل آباد کے علاقے تاندلیانوالہ 420 کے سرکاری اسکول میں شہد کی مکھیوں نے اساتذہ اور طلباء پر حملہ کر دیا۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق شہد کی مکھیوں کے حملے میں اساتذہ اور 15 طالب علم زخمی ہو گئے۔ریسکیو ذرائع نے بتایا ہے کہ متاثرہ افراد کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close