موٹر سائیکل سوار 2 بھائی نہر میں گر گئے

سانگلہ ہل (پی این آئی) ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ مڑھ بلوچاں روڈ پر مریم آباد پل سے موٹر سائیکل سوار 2 بھائی نہر میں گر گئے ہیں۔۔۔ریسکیو حکام کے مطابق ایک بھائی نہر سے باہر نکل آیا جبکہ دوسرا ڈوب گیا ہے۔۔۔۔ ریسکیو حکام نے کہا کہ ریسکیو ٹیموں کی جانب سے نوجوان کی تلاش کا عمل جاری ہے۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close