پنجاب کے مختلف اضلاع کے 19 ڈی ایس پیز کے تقرر و تبادلے کے احکامات جاری

فیصل آباد (آئی این پی)آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے فیصل آباد سمیت مختلف اضلاع کے 19 ڈی ایس پیز کے تقرر وتبادلے کے احکامات جاری کر دیئے۔ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹر چنیوٹ مسعود نذیر کو ڈی ایس کوتوالی‘ ڈی ایس پی پٹرولنگ ٹوبہ ٹیک سنگھ محمد سعید کو ڈی ایس پی تاندلیانوالہ‘ ڈی ایس پی نصر اللہ خاں نیازی کو ایس پی آرگنائزر کرائم فیصل آباد تعینات کرنے کے احکامات جاری کر دیئے۔ جبکہ دیگر اضلاع کے تبدیل ہونے والے ڈی ایس پی بھی شامل ہیں۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close