ہزاروں سکول ٹیچرز کے لیے بڑی خوشخبری آگئی

محکمہ سکول ایجوکیشن نے ساڑھے تیرہ ہزار سے زیادہ سکول ٹیچرز کے لیے خوشخبری جاری کی ہے کہ ان کے تقرر کے آرڈرز آج جاری کر دیے جائیں گے۔

اس حوالے سے محکمے نے سکول ایجوکیشن ٹیم کی میٹنگ طلب کی تھی تاکہ تقرر کے خطوط جاری کرنے کے طریقہ کار پر بات چیت کی جا سکے۔ محکمے نے واضح کیا ہے کہ تقرر کے خطوط سکول کے سربراہان ہی جاری کریں گے اور سکول ہی اس عمل کے لیے مکمل طور پر ذمہ دار ہوں گے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close