لاہور کی اوپن مارکیٹ میں مہنگائی نے سفید پوش طبقے کی مشکلات میں مزید اضافہ کر دیا ہے۔ چاول 380 سے بڑھ کر 560 روپے فی کلو تک فروخت ہو رہا ہے، جب کہ معیاری آٹے کے 5 کلو کے تھیلے کی قیمت 825 روپے تک پہنچ گئی ہے۔ گھی 560 روپے فی کلو اور معیاری خوردنی آئل 610 روپے فی لیٹر میں دستیاب ہے۔
مہنگائی کے دباؤ کے باعث سفید پوش طبقے نے حکومت سے بنیادی اشیائے خورونوش کی قیمتوں میں فوری کمی کا مطالبہ کیا ہے۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں






