انا للہ و انا الیہ راجعون، پنجاب کی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری کے گھر صف ماتم بچھ گئی

وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کے چچا سید مجاہد حسین بخاری انتقال کر گئے۔
مرحوم کی نمازِ جنازہ دوپہر دو بجے علی مسجد جہانگیرآباد شیخوپورہ میں ادا کی جائے گی۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close