افسوسناک حادثہ، جانی نقصان ہو گیا

افسوسناک حادثہ، جانی نقصان ہو گیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بولان کے حاجی شہر کے قریب کوچ کھائی میں گر گئی۔ لیویز کے مطابق حادثے میں 4 مسافر جاں بحق اور 28 زخمی ہو گئے۔

کوچ حادثے میں زخمی ہونے والوں کو سبی اسپتال منتقل کر دیا گیا۔لیویز کے مطابق کے مطابق مسافر کوچ صادق آباد سے کوئٹہ جا رہی تھی۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close