صبح سویرے افسوسناک حادثہ، جانی نقصان ہو گیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سکھر ملتان موٹروے پر سانگی کے قریب بس ٹریلر سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں 3 مسافر جاں بحق ہوگئے۔
پولیس کے مطابق حادثے میں 12 مسافر زخمی بھی ہوئے، حادثہ بس کی تیز رفتاری کے باعث پیش آیا۔جاں بحق افراد میں بچی اور خاتون شامل ہیں، بس کراچی سے علی پور جارہی تھی۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں