موٹروے پر گرفتاری

موٹروے پر تیز رفتاری پر پہلا مقدمہ درج کرکے ڈرائیور گرفتار کرلیا گیا۔

پولیس حکام کے مطابق تیز رفتار کا واقعہ ملتان کے قریب موٹروے پر پیش آیا جس کا مقدمہ درج کیا گیا۔پولیس حکام کے مطابق ڈرائیور موٹروے پر 173 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے گاڑی چلا رہا تھا، جسے گرفتار کرکے مقامی پولیس کے حوالے کردیا گیا ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close