سواری بٹھانے پر جھگڑا، باپ بیٹا سمیت 3 افراد ہلاک

اٹک کے تھانہ بسال کی حدود میں تلخ کلامی پر فائرنگ سے باپ بیٹا سمیت 3 افراد ہلاک ہوگئے۔

پولیس کے مطابق تلخ کلامی کا واقعہ کھنڈا چوک میں گاڑی میں سواری بٹھانے پر پیش آیا، تلخ کلامی بڑھنے پر ملزمان نے فائرنگ کردی اور فرار ہوگئے۔ پولیس کے مطابق ملزمان کی فائرنگ سے ٹیکسی ڈرائیور باپ بیٹا سمیت تین افراد ہلاک ہوگئے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close