دوسرے روز بھی میٹرو بس سروس مکمل طور پر بند

لاہور(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے احتجاج اور سیکیورٹی خطرات کےپیش نظر لاہور میں دوسرے روز بھی میٹرو بس سروس مکمل طورپربند ہے۔

تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی احتجاج کے پیش نظرمیٹروبس کاروٹ گزشتہ روزمحدودکیاگیاتھا، آج میٹروبس سروس مکمل طور پربند ہے، میٹرو بس کے سٹیشنز کو بھی بندکردیاگیا،اورنج لائن ٹرین مکمل طورپربحال ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close