بڑی تباہی کا منصوبہ ناکام بنادیاگیا

ساہیوال (پی این آئی) سی ٹی ڈی ساہیوال نے کارروائی کرکے دودہشت گردوں کو گرفتار کرلیا ہے۔

سی ٹی ڈی نے بہادرشاہ کےعلاقہ میں کارروائی کرتےہوئے فتنہ الخوارج کے دو دہشت گرد گرفتارکیے،گرفتار دہشتگردوں کے قبضہ سے بارودی مواد، ہینڈ گرنیڈز، پرائما کارڈز ، ڈیٹونیٹر برآمد ہوئے ہیں۔پولیس نے دہشتگردوں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close