ایک اور خوفناک ٹریفک حادثہ

لاہور(پی این آئی )ایک اور خوفناک ٹریفک حادثہ ہوگیا۔

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے میانوالی میں کنڈل کے قریب ٹریفک حادثہ میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ وزیر اعلیٰ نے سوگوار خاندانوں سے دلی ہمدردی و تعزیت کا اظہار کیا ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close