سوہاوہ، تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال کے ٹی بی وارڈ میں آگ لگ گئی

جہلم میں ٹی ایچ کیو سوہاوہ اسپتال کے ٹی بی وارڈ میں آگ لگ گئی۔

ریسکیو زرائع کے مطابق فائربریگیڈ کی ٹیم آگ پر قابو پانے میں مصروف ہے۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ آگ بجلی کے ٹرانسفارمر میں شارٹ سرکٹ کے باعث لگی، ایم ایس ٹی ایچ کیو اسپتال اور اسسٹنٹ کمشنر موقع پر پہنچ گئے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close