2مارچ تک دفعہ 144نافذ

ڈی آئی خان(پی این آئی)2مارچ تک دفعہ 144نافذ ۔۔۔۔۔۔۔ڈی آئی خان میں 2مارچ تک دفعہ 144نافذ کردی گئی۔ ضلع بھر میں اسلحہ کی نمائش اور موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد کر دی گئی،نوٹیفکیشن کے مطابق ضلع میں 5سے زائد افراد کے اکٹھا ہونے پر پابندی عائد کردی گئی،شہر میں امن و امان قائم کرنے کیلئے دفعہ 144نافذ کی گئی، نوٹیفکیشن کے مطابق پابندی کا اطلاق 26فروری سے 2مارچ تک ہوگا۔۔۔۔۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close