ٹیکسی ڈرائیور نے تین مرلے کے مکان کیلئے والدہ، بہن اور بہنوئی کو قتل کر دیا

بھکر(آئی این پی)بھکر میں ٹیکسی ڈرائیور نے تین مرلے کے مکان کیلئے والدہ، بہن اور بہنوئی کو قتل کردیا، لاشیں نہر میں پھینک دیں،پولیس کے مطابق بھکر کے ٹیکسی ڈرائیور اکرم نے تین مرلے کے مکان کیلئے پانی والدہ، بہن اور بہنوئی کو قتل کردیا،

لاشیں نہر میں پھینک دیں، نہر سے ملزم کی ماں کی لاش برآمد کرلی گئی جبکہ بہن اور بہنوئی کی لاشیں تلاش کررہے ہیں، واقعے کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close