لاہور، پنجاب یونیورسٹی جامع مسجد میں نماز عید ہفتے کے روز صبح 7 بجے ادا کی جائے گی

لاہور (آئی این پی)پنجاب یونیورسٹی جامع مسجد قائد اعظم (نیو) کیمپس میں عید الفطر کی نماز صبح7بجے ادا کی جائے گی۔نماز عیدڈاکٹر مفتی محمد معاذ پڑھائیں گے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close