واہ کینٹ، والد پر تشدد کر کے گھر سے نکالنے والے بیٹے کو گرفتار کر لیا گیا

راولپنڈی (آئی این پی)واہ کینٹ پولیس نے والد پر تشدد کرکے گھر سے نکالنے والا ناخلف بیٹا گرفتار کرلیا۔ واقعات کے مطابق واہ کینٹ پولیس کو والد ملزم نے درخواست دی کہ اس کے بیٹے عثمان نے رقم کا تقاضا کیا جو نہ ملنے پر تشدد کیا اور گھر سے نکال دیا،واہ کینٹ پولیس نے والد کی درخواست پر تحفظ والدین آرڈنینس کے تحت درج مقدمہ درج کرکے ملزم عثمان کو گرفتار کرلیا،

ایس پی پوٹھوہار محمد وقاص خان کا کہنا تھاکہ ملزم کو قر ار واقعی سزا دلوانے کے لیے تمام قانونی تقاضے پورے کیے جائیں گے،والدین جیسی عظیم ہستی پر تشدد ناقابل تصور اور افسوس ناک ہے۔ ۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close