پنجاب یونیورسٹی امتحانی نتائج کا اعلان

لاہور (آئی این پی)پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے ایسو سی ایٹ ڈگری کامرس (دو سالہ پروگرام ) سیکنڈ سمسٹرسپرنگ 2022ئ، ایسو سی ایٹ ڈگری بیچلرز (دوسالہ پروگرام) فرسٹ ، سیکنڈ ،تھرڈ اور فورتھ سمسٹرسپرنگ2022ء اور بیچلر آف سائنس ایجوکیشن (آنرز) (چار سالہ پروگرام) فرسٹ ، سیکنڈ ، تھرڈ ، فورتھ اینڈ ففتھ سمسٹرسپرنگ2022ء کے امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا ہے ۔ تفصیلات www.pu.edu.pkپر دیکھی جا سکتی ہیں۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close